21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران
مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے9مارچ 2020ء
کو لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری
محمد خان بھٹی سے ملاقات کی۔ نگران شوریٰ نے انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی
درخواست کی۔ اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری بھی
موجود تھے۔
یادرہے
کہ نگران شوریٰ مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی مدنی کاموں کے
سلسلے میں ان دنوں پنجاب کے دورے پر ہیں۔