19 فروری 2020ء  کو رات 8:15 بجے مولانا محمد عرفان عطاری مدنی دارالافتاء اہلِ سنت کے آفیشل Facebook پیج پر لائیو ہونگے جس میں عاشقانِ رسول شرعی مسائل کا حل قراٰ ن و حدیث کی روشنی میں جان سکیں گے۔