11جون 2020 کو مجلس شعبہ تعلیم کے ذمہ داران نے گلستان جوہر میں واقع ایک نجی تعلیمی ادارے (The Brilliant Academy) کے اونر اور پرنسپل محمدحاطم صاحب سے ملاقات کی۔ذمہ داران نے انہیں دعوت اسلامی کے شعبہ جات اور موجودہ حالات میں دعوتِ اسلامی کی جانب سے کی جانے والی فلاحی خدمات کے بارے میں آگاہ کیا۔ پرنسپل محمدحاطم نے دعوتِ اسلامی کی ان خدمات کو سراہا۔ مجلس نے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا رسالہ بھی انہیں تحفے میں پیش کیا۔