دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء  کےذمّہ داران نے 29اکتوبر 2019ءکو پنجاب کے شہر جھنگ میں استاذ العلماء مولانا محمد دل نواز لاثانی صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے اہم شعبہ جات کے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آبادکے وزٹ کی دعوت دی۔