19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے نگران مجلس نے ریجن ذمّہ دار اور رکنِ زون کے
ہمراہ جھنگ میں جامعہ رضویہ مظہرالاسلام
گلستان محدث اعظم پاکستان میں حاضری دی جہاں انہوں نے مولانا محمد اعظم چشتی صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوت
اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش۔