میلاد شریف کا مبارک مہینہ ماہِ ربیع الاوّل ہمارے درمیان اپنی برکتیں لٹا رہا ہے۔ اسی مناسبت سے خلیفۂ امیر اہل سنت حضرت مولانا حاجی عبید رضا عطاری مدنی مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے عاشقانِ رسول کو اس ہفتے 14 صفحات کا رسالہ امیر اہل سنت سے محبتِ رسول کے بارے میں 14 سوال جوابپڑھنے/ سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازاہے۔

دعائے خلیفۂ عطار

یاربَّ المصطفٰے! جو کوئی 14 صفحات کا رسالہ امیر اہل سنت سے محبتِ رسول کے بارے میں 14 سوال جوابپڑھ یا سُن لے اُسے محبتِ رسول میں تڑپنے والا دل اور عشق نبی میں آنسو بہانے والی آنکھیں عطا فرما اور اس کی ماں باپ سمیت بے حساب مغفرت فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النّبیّٖن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

یہ رسالہ آڈیو میں سننے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے:

Download