19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ماڈل ٹاؤن میں مدنی حلقہ
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس ہفتہ وار مدنی مذاکرہ کے تحت ماڈل ٹاون میں
مدنی حلقہ ہوا جس میں مختلف شخصیات نے شرکت کی۔مبلغ دعوتِ اسلامی نے ان اسلامی
بھائیوں کو دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور انہیں امیر اہل سنّت
دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی
جس پر ان اسلامی بھائیوں نے اپنی بھرپور نیتوں کا اظہار کیا۔