3 جنوری بروز جمعۃ المبارک جامع مسجد قطبِ مدینہ  ماڈل کالونی ملیر میں سنتوں بھرے اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکنِ شوریٰ و نگران ریجن حاجی محمد امین عطاری نے نیکی ضائع نہیں ہوتی کے موضوع پرسنتوں بھرا بیان فرمایا اور ذمہ داران کو مدنی کاموں کی ترغیب دلائی ۔