22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے وفد کی ممبر صوبائی اسمبلی بلوچستان سید
احسان شاہ سے ملاقات
Thu, 17 Sep , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے وفد نے بلوچستان کے صوبائی دار
الحکومت کوئٹہ میں پاکستان نیشنل پارٹی کے صدر و ممبر صوبائی اسمبلی بلوچستان سید
احسان شاہ سے ملاقات کی۔ وفد میں موجود
مجلس رابطہ کے ذمہ دارمحمد یوسف سلیم عطاری نے انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش
کیااور دعوت اسلامی ویلفیئر کے فلاحی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ دعوت اسلامی کے
وفد نے سید احسان شاہ کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ آنے کی دعوت دی اور مکتبۃ المدینہ کی کتاب تحفے میں بھی دی ۔