22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر
اہتمام مدنی مرکز فیضان مدینہ ملتان کے اطراف میں علاقائی دورہ کا سلسلہ ہواجس میں
مجلس کفن دفن کے نگران سید مظہر حسین عطاری، ریجن ذمہ دار اور زون ذمہ داران نے
شرکت کی۔ ذمہ داران نے علاقے کے اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت دی اور مدنی کاموں
میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:
صابر علی عطاری، مجلس کفن دفن ملتان)