21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 5مارچ 2020 ء کو جامع مسجد
گلزار مدینہ دندہ شال بلاول میانوالی زون میں تقسیم اسناد اجتماع ہوا جس میں کثیر
تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ حاجی محمد رفیع العطاری نے سنتوں
بھرا بیان کیا ۔ اجتماع کے اختتام پر سال 2019ء میں مدرسۃ المدینہ سے حفظ و ناظرہ مکمل کرنے والے طلبہ کو اسناد دی گئی۔