20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے تحت رُکنِ
شوری حاجی امین قافلہ نے پاکستان کے شہرمیانوالی
میں واقع فیضان مدینہ میں ذمہ داران اسلامی بھائیوں کے درمیان مشورہ فرمایا اور
انہیں ایک ماہ کے مدنی قافلے میں سفر کرنے اور دوسرے اسلامی
بھائیوں کو بھی مدنی قافلے کے لئےتیار
کرنے کا ذہن دیا۔