18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے ذمّہ داران نےپنجاب کےشہر میانوالی میں قافلے
میں سفر کیا۔ دورانِ قافلہ زون ذمّہ دار اور شرکا ئے قافلہ نے چوک درس دیا جس میں
نماز باجماعت پڑھنے کی ترغیب دلائی ۔