20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت
میانوالی زون میں مدنی مشورہ ہوا جس میں میانوالی کابینہ کے ذمہ داران نے شرکت
کی۔نگران مجلس رابطہ بالعلماء محمد افضل عطاری مدنی نے شرکا کی تربیت کی اور شعبے
کے مدنی کاموں کے حوالے سے کلام کیا۔