20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدنی قافلہ کے زیرِ اہتمام 9 اکتوبر 2023ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ مٹھی ڈسٹرکٹ
تھرپارکر میں مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں
نگران ڈسٹرکٹ مشاورت، تحصیل نگران، شعبہ
ڈونیشن بکس ،مجلس کفن دفن اور شعبہ گھریلو
صدقہ بکس کے ڈویژن ذمہ داران کی شرکت ہوئی۔
نگران
ڈویژن مشاورت حافظ زین عطاری نے 12 دینی
کام کرنے کےسلسلے میں ذمہ داران کومدنی پھول
دیئے نیز ٹیلی تھون کے حوالے سےاسلامی بھائیوں کو نکات بتائے اور اہداف بھی دیئے جس پر انہوں نے نیک جذبات کا اظہار کیا۔( رپورٹ: فرحان عطاری ڈویژن ذمہ دار شعبہ ڈونیشن بکس ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)