اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام21مئی2020ء کو ہند کے شہر مرزاپور اور فیض آباد میں دومقامات پر بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں  کو مدنی انعامات کے بارے میں آگاہی فراہم کرتےہوئے مدنی انعامات پر عمل کرنے اور مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔