شعبہ کفن دفن کے تحت  23 فروری2022 ء بروز بدھ میر پور خاص میں کفن دفن کا اجتماع کا انعقاد ہوا ۔

مبلغ دعوت اسلامی مراد مدنی نے سنتوں بھرابیان کیااور ”نیکی کی دعوت “ کے موضوع پر بیان کیاساتھ ہی شعبہ کفن دفن کا تعارف پیش کیااور ہفتہ وار ہونے والےمدنی دورہ کرنے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ:اعزاز عطاری مدنی شعبہ کفن دفن،کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)