20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے تحت 23 فروری2022 ء بروز بدھ میر پور خاص ڈسٹرکٹ میں کفن دفن اجتماع
ہوا جس میں علاقے کے اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔
ذمہ دار شعبہ کفن دفن مراد مدنی نےسنتوں بھرا
بیان کیا اور نماز جنازہ کے مسائل پر اسلامی
بھائیوں کی شرعی اعتبار سے بریفنگ دی۔ (رپورٹ:اعزاز عطاری مدنی شعبہ
کفن دفن،کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)