21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
العطار ٹاؤن، میرپور خاص میں قائم دعوتِ اسلامی
کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں گزشتہ روز 12 دینی کاموں کے سلسلے میں مدنی مشورہ
ہوا جس میں میرپور خاص کے ڈسٹرکٹ ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔