25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان مدینہ میر پور میں مدنی قافلے کے حوالے سے
ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Wed, 14 Jun , 2023
1 year ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ مدنی قافلہ کے تحت 12 جون 2023ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ میر پور
کشمیر میں مدنی مشورہ ہوا جس میں میرپور کے مقامی ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگران
مجلس شعبہ مدنی قافلہ حاجی مشکور عطاری نے مدنی قافلوں کے حوالے سے ذمہ داران کے
ساتھ گفتگو کی اور انہیں تین دن، 12 دن اور ایک ماہ کے مدنی قافلے میں اسلامی
بھائیوں کو سفر کروانے کا ذہن دیتے ہوئے اہداف طے کئے۔