25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دنیا بھر میں دینی کام کرنے والی سنتوں بھری
تحریک دعوت اسلامی کے تحت 14 جنوری 2024ء کو ٹاؤن میر شیر
محمد ٹالپر کی فیضان اولیا مسجد
میں مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں ٹاؤن و یوسی نگران اور ٹاؤن کے
نئے پرانے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نواب
شاہ ڈویژن نگران سید دانش عطاری نے 12 دینی
کاموں کے حوالے سے اسلامی بھائیوں کی ذہن سازی کی اور 12 دینی کاموں کی تقرریاں پوری کیں۔ (رپورٹ:فرحان عطاری ڈویژن ذمہ
دار ڈونیشن بکس، کانٹینٹ:رمضان رضا مدنی عطاری )