23 فروری2022 ء  بروز بدھ میر پور خاص میں شعبہ کفن دفن کے تحت مبلغ دعوت اسلامی مراد مدنی نےسنتوں بھرا بیان کیا اور ایصالِ ثواب کے موضوع پرپر سنتوں بھرا بیان بھی کیا۔ مزید نماز جنازہ کے مسائل پر بھی گفتگو کی۔