25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
میرپورخاص
میں شعبہ مدنی چینل عام کریں مجلس کے ذمہ دار ساجد رضا عطاری کے والد کے انتقال پر
رکن شوری قاری حاجی ایاز عطاری نے ان کے گھر جاکر لواحقین سے تعزیت کی ۔
اس
موقع پر رکنِ شوریٰ نے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے ان کو صبر کی تلقین کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے مدنی قافلے میں سفر کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔
آخر
میں رکنِ شوریٰ نے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کروائی ۔ دوران ملاقات نگران ڈویژن مشاورت اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔ (کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)