24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کے زیرِانتظام کراچی کے
علاقے کیماڑی میں کشتیوں پر جلوس میلاد کااہتمام کیاگیاجس میں ذمہ داران نےکثیر
تعدادمیں سماجی وسیاسی شخصیات کےہمراہ شرکت کی۔
اس جلوسِ
میلاد میں ابوالبنتین مولاناحاجی حسان عطاری مدنی،مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی
محمدامین عطاری سمیت ملکِ شام سے آئے ہوئےشیخ صاحبان کی بھی آمدکا سلسلہ ہوا۔ (کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)