22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس کارکردگی کے زیر اہتمام
میانوالی زون میں تربیتی سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں میانوالی کابینہ، نمل کابینہ،
حافظ والا کابینہ کے اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔
نگران زون محمد زاہد عطاری اور کارکردگی مجلس کے
ریجن ذمہ دار محمد علی عطاری نے شرکا کی تربیت کی۔ ذمہ داران نے دعوت اسلامی کی
ڈیجیٹل سروسز اور کارکردگی سافٹ ویئر کے بارے میں معلومات فراہم کی۔