22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی مجلس بین
الاقوامی امور کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
بذریعہ زوم لنک مدنی مشورہ
Thu, 3 Jun , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 31 مئی 2021ء کو عالمی
مجلس بین الاقوامی امور کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا بذریعہ زوم لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی
بہن نے ابتداً تربیت کے مدنی پھول پیش کئے نیز مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی جس میں ماہانہ شیڈول،ماہانہ کارکردگی ،مدنی مشورے ، میلز
کا رپلائی،رسالہ نیک اعمال کا جائزہ اور دیگر کارکردگیاں شامل تھیں ۔
بنگلہ دیشی
زبان بولنے والی اسلامی بہنوں کے لئے پوری دنیا میں کام کرنے کے لئے ذمہ دار کا
تقرر ہو گیا ۔اب جہاں جہاں بنگلہ دیشی زبان بولنے والی اسلامی بہنیں ہیں ان کے لئے نکات بنائے گئے جس سے دینی کاموں
میں مزید ترقی ہوگی ۔