19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
4 اپریل 2024ء کو دعوتِ اسلامی کے عالمی سطح
پر ہونے والے دینی و فلاحی کاموں کے سلسلے
میں عالمی مجلسِ مشاورت کی اراکین اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا۔
اس مدنی مشورے میں دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کے متعلق کلام کرتے ہوئےاجتماعات میں ہونے والے اعلانات
کی تیاری کےبارے میں مدنی پھول دیئے۔