22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ممبئی ریجن تھانے زون ممبرا کابینہ و بھیونڈی کابینہ میں
مدنی مشوروں کا انعقاد
Tue, 11 May , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں ممبئی ریجن تھانے زون ممبرا کابینہ و بھیونڈی کابینہ
میں مدنی مشوروں کا انعقادہواجن میں ممبرا کابینہ نگران نے امروت نگر اور شملہ
پارک ڈویژن،ممبرا اسٹیشن ڈویژن ذمہ دار،
ممبرا کابینہ کی رکن کابینہ مدنی دورہ اور بھیونڈی کابینہ اور دیوان شاہ ڈویژن کی
اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
مبلغات اسلامی بہنوں نے مدنی مشوروں
میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کے حوالے سے نکات بتائے نیز
جدول بنانے کارکردگی وقت پر آگے بڑھانے کی
ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہار کیا۔