22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
میلسی کابینہ کے کابینہ، ڈویژن اور علاقہ کے کفن دفن ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Mon, 27 Jul , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت 23جولائی 2020ء بروز
جمعرات نگران مجلس کفن دفن پاکستان سید محمد مظہر عطاری نے میلسی کابینہ کے کابینہ، ڈویژن اور علاقہ کے کفن دفن ذمہ داران کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں شعبے
کی اہمیت و افادیت پر کلام کرتے ہوئے تقرر ی مکمل کرنے اورسات دن آن لائن کورس
کے حوالے سے مدنی پھول پیش کئے ۔(رپورٹ:صابر علی عطاری مجلس کفن دفن ملتان
ریجن)