8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                16 اگست 2024ء کو عاشقانِ رسول کی دینی تحریک
دعوتِ اسلامی کے تحت  بیرونِ ممالک کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں میلبرن نگران سمیت دیگر ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں نگرانِ میلبرن نے مدرسۃ
المدینہ بالغات کی کلاسز کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے فیضان ویک اینڈ اسلامک اسکول میں ٹیچرز کا تقرر کرنے اور محفلِ نعت کرنے پر اسلامی بہنوں
کی ذہن سازی کی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	