20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مولانا مہروز عطاری مدنی کی مجلس صحرائے مدینہ اور نگران کابینہ سے ملاقات
Thu, 17 Jun , 2021
3 years ago
شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی
صحرائے مدینہ فیضان مدینہ میں نگرانِ شعبہ
ماہنامہ فیضان مدینہ مولانا مہروز عطاری مدنی نے ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کے
حوالے سے نگران کابینہ اور مجلس صحرائے مدینہ سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر ویئر ہاؤس
گودام میں ماہنامہ فیضان مدینہ کے اسٹاک کو چیک کیا اور اسٹاک کو ختم کرنے کے
حوالے سے مجلس مکتبہ المدینہ سے مشاورت کی۔ مزید ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی پالیسی
کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔ (رپورٹ: محمد
بلال عطاری )