19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ مدنی قافلہ کے زیر اہتمام
17 مارچ 2021ء کو محمود آباد گیٹ کراچی کی
تاج مسجد میں قافلہ اجتماع ہوا جس میں کابینہ، ڈویژن اور علاقائی سطح کے اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔
مبلغ دعوت اسلامی عابد عطاری مدنی نے ”اطاعت
رسول کے موضوع“ پر سنتوں بھرا بیان کیا اور حصول علم دین کے لئے 21 مارچ 2021ء
کو مدنی قافلے میں سفرکرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: محمد اشفاق علی عطاری، ڈویژن محمود آباد)