25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مرکزی
مجلس شوریٰ کے نگران مولانا حاجی محمد عمران مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے 26 نومبر 2021ء کو وزیر خارجہ شاہ محمود
قریشی سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
نگران
شوریٰ نے انہیں دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے دینی خدمات کے بارے میں بریفنگ دی اور نیکی کی دعوت
پیش کرتے ہوئے شعبہ فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کا تعارف پیش کی۔
اس
موقع پر شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار یوسف سلیم عطاری اور دیگر ذمہ داران موجود
تھے۔