پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت پنجاب کے علاقے ڈویژن چوہدری پارک میں اجتماعِ محفلِ ہوئی جس میں رکنِ کابینہ نےشانِ مصطفیٰﷺ کے متعلق نکات بیان کئے۔اجتماع میں بڑی تعداد میں اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔رکنِ کابینہ نے اسلامی بھائیوں کو دعوتِ اسلامی کا تعارف کرواتےہوئے انہیں توبہ کرنے اورمدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب  بھی دلائی۔(رپورٹ:عامر عطاری ڈویژن نگران)