2 جمادی الاخر, 1446 ہجری
10 دسمبر 2022ء
بروز ہفتہ گجرات میں شعبہ مزاراتِ اولیاء دعوتِ اسلامی کےذمہ دار اسلامی بھائیوں
نے پیر سیّد قطب علی شاہ قادری سے ملاقات کی۔
دورانِ ملاقات ڈویژن ذمہ
دار ثناء اللہ عطاری نے انہیں دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات بالخصوص
شعبہ مزاراتِ اولیاء کا تعارف کروایا اور دینی کاموں میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔بعدازاں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے پیر سیّد مقبول حسین شاہ علیہ
رحمہ کے
مزار شریف پر حاضری دی۔ (رپورٹ:شعبہ مزارات ولیاء،
کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)