دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں ممباسہ کینیا میں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ اسلامی بہنوں سے اُن کے گھروں میں جاکر ملاقات کی۔

نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔