5 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				بیئرا شہر موزمبیق میں جامعۃالمدینہ گرلز بنا کر
دینے والی  شخصیت اسلامی بہن سے ملاقات
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 1 Jun , 2023
									
                                
																
								2 years ago
								
								
								
							عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
پچھلےدنوں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے ایک شخصیت اسلامی بہن  سمیت اُن کی قریبی رشتہ داروں سے ملاقات کی
جنہوں نے موزمبیق کے شہر بیئرا(Beira) میں جامعۃالمدینہ
گرلز بنا کر دیا تھا۔
دورانِ ملاقات دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے شخصیت کو نیکی
کی دعوت دیتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا جس
پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	