نیکی کی دعوت عام کرنے کے سلسلے میں گزشتہ روز موزمبیق کے Guerra popular میں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ ایک شخصیت سے اُن کے گھر پر ملاقات کی۔

دورانِ ملاقات نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے گھر کی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے اُن پر انفرادی کوشش کی اور انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔