25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بیرونِ ملک میں دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی
بہنوں کے درمیان ہونے 8 دینی کاموں کے سلسلے میں موزمبیق کے شہر بیئرا کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا ایک میٹ اپ ہوا۔
اس میٹ اپ میں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی
بہن نے بیئرا (Beira)موزمبیق میں دعوتِ
اسلامی کے تنظیمی اسٹرکچر کے حوالے سے گفتگو کی اور جہاں جہاں دینی کام ہو رہے ہیں
اُن کے بارے میں مشاورت کی۔