21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام فیضان مدینہ فاروق آباد میں 13
دسمبر 2020ء بروز اتوار راہ خدا میں سفر
کرنے کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ ہوا
جس میں رکن کابینہ غلام جیلانی عطاری اور ڈویژن ذمہ دران نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں غلام عباس عطاری رکن جنوبی لاہور زون
نے شعبے کے مدنی کام کرنے ، دینی کام
کے حوالے سے جدول بنانے، عاشقان رسول کو
مدنی قافلوں میں سفر کروانے ،مدنی دورہ کرنے اور یوم تعطیل اعتکاف کرنے جیسے کئی
امور پر کلام کیا ۔