پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ بالعلماءکےریجن ذمہ دارمحمدظہیر عباس عطاری مدنی نے مہتمم جامعہ صفۃ المدینہ گجرات سجادہ نشین آستانہ عالیہ باولی شریف مولانا صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی صاحب اور ناظم اعلیٰ جامعہ عربیہ غوثیہ کیرانوالہ سیداں ضلع گجرات مولانا علی عباس قادری صاحب سےملاقات کی۔

اس دوران ریجن ذمہ دارنےانہیں دعوتِ اسلامی کےچند دینی کاموں کےحوالےسےآگاہی فراہم کرتےہوئےدعوتِ اسلامی کےشعبہ مکتبۃالمدینہ سےشائع ہونےوالی عربی درسی کُتُب کاتعارف پیش کیاجس پرانہوں نےدعوتِ اسلامی کی علمی خدمات کوسراہا۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ بالعلماء ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)