25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت حضرت سیّدنا امام علی الحق شہید علیہ رحمہ کے سالانہ عرس کے موقع پر شعبہ مزاراتِ اولیاء کے ذمہ
دار اسلامی بھائیوں نے ڈسٹرکٹ منیجر اوقاف جہانگیر اقبال کدھر سے ملاقات کی۔
دورانِ ملاقات ذمہ داران نے منیجر کو دعوتِ
اسلامی کے شعبہ جات کے ذریعے دنیا بھر میں نیکی کی دعوت عام کرنے کے حوالے سے
بریفنگ دی جس پر انہوں نے دعوتِ اسلامی کی کاوشوں کو سراہا۔بعدازاں اسلامی بھائیوں
نے منیجر کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃا لمدینہ سے شائع کردہ ماہنامہ فیضانِ
مدینہ تحفے میں پیش کیا۔(کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)