25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کی مختلف ایکٹوٹیز کے حوالےسے دعوتِ اسلامی کے
شعبہ جات کی میٹنگ
کا سلسلہ ہوتا رہتا ہے جس میں دعوتِ اسلامی کےاراکینِ شوریٰ اسلامی بھائیوں کی
تربیت و رہنمائی کرتے ہیں۔
اسی سلسلے میں
10 ستمبر2021ءبروزجمعہ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی
مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد علی عطاری نے Madani Channel کے
نئے سلسلے کی تیار کی لئے Madani Channel کی ٹیم کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں اہم نکات
پر گفتگو کی۔(رپوٹ: عبدالقادر
عطاری معاون رکن شوری حاجی محمد علی عطاری،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)