عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 8 جون 2026ء کو ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں نیوزی لینڈ کی نگران و ذمہ دار اسلامی بہنوں کی شرکت ہوئی۔

اس میٹنگ میں مختلف اہم موضوعات پر گفتگو کی گئی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:

٭2 نئے ریجن میں اجتماعات کا انعقاد٭ایک نئے ریجن میں ”تربیت اولاد سیشن“ کا اہتمام٭دینی ماحول سے منسلک نئی اسلامی بہنوں کا فیڈبیک اور فرض علوم کورس کی نیتیں٭مدنیہ اسلامی بہن کا شیڈول اور اُن کی دینی کاموں میں شمولیت٭نئی جگہ پر اسلامی بہنوں کو دینی کاموں میں شامل کرنے کے طریقے٭مدرسۃ المدینہ بالغات کی کلاسز میں اضافہ کرنا٭اسلامی بہنوں کی مختلف امور پر تربیت و رہنمائی٭دینی کاموں کے دوران پیش آنے والے مسائل پر صبر کا ذہن۔