19 رجب المرجب, 1446 ہجری
6جنوری
2021ء بروز بدھ ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی
ڈیزائننگ کے متعلق عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ ہو ا جس میں رکنِ شوری ٰحاجی شاہد عطاری مدنی اور H.O.Dماہنامہ
فیضانِ مدینہ محمد مہروز عطاری مدنی سمیت
متعلقہ ذمہ داران نے شرکت کی۔
مشورے میں ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی ڈیزائننگ کو مزید
بہتر اور اچھے انداز میں کس طرح پیش کیا
جاسکتا ہے ؟ اس موضوع پر گفتگو کا سلسلہ ہوا۔
واضح رہے کہ دعوتِ اسلامی کا ماہنامہ فیضانِ مدینہ رنگین اور سادہ (بلیک اینڈ وائٹ) دونوں
انداز سے شائع ہوتا ہے جبکہ اردو کے ساتھ ساتھ انگلش اور گجراتی زبان میں بھی
ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی اشاعت کی جاتی ہے۔
ماہنامہ فیضانِ
مدینہ کی سالانہ بکنگ کے لئے درج ذیل نمبر پر رابطہ کیجئے
+923131139278