گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے تحت جھڈو شہرمیں حضرت مولانا شہزادنقشبندی صاحب (مہتمم درسگاہ جامعہ اطہر العلوم ) سے ملاقات ہوئی ،دعوتِ اسلامی کےمختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کیا، ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفہ میں پیش کیا،مولانا شہزادنقشبندی صاحب نے اپنے طلبہ کوعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں16شعبان المعظم کوشروع ہونے والے’’علم التوقیت کورس ‘‘کروانے کی نیت کی جبکہ خودعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں حاضری کی نیت کی۔