19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کی مجلس مدنی مذاکرہ کے تحت 8 فروری2020ء
بروز ہفتہ میرپور کشمیر میں ٹیراڈیک لائیو مدنی مذاکرہ اجتماع کا اہتمام کیا گیا۔
اجتماع میں نگران زون و نگران کابینہ ، ریجن ذمہ دار مجلس مدنی چینل عام کریں ،
اراکین زون اور اہلِ علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مدنی مذاکرے کے اجتماع میں عاشقانِ
رسول نے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے علم و حکمت سے بھرپور نکات سننے کی سعادت
حاصل کی۔ (رپورٹ:محمد عماد عطاری، کشمیر زون رپورٹر)