20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی
کی مرکزی مجلس شوری کے رکن و نگران حیدرآباد ریجن حاجی محمد فاروق جیلانی نے میرپور
خاص زون کے اسلامی بھائیوں میں 24نومبر2019ء کو ہونے والے ٹیلی تھون کے لئے مدنی عطیات کی
ترغیب دلائی ۔رکنِ شوریٰ نے شرکا کو امیرِ
اَہلِ سنّت مولانا محمد الیاس عطّار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا دعائیہ پیغام اوررکنِ شوریٰ مولانا حاجی
عبدالحبیب عطاری کا ترغیبی پیغام بھی سنایا جس پر شرکانے اپنی اپنی طرف سے ایک ایک
یونٹ اور اپنی انفرادی کوشش کے ذریعے 12 یونٹ جمع کروانے کی نیت کی ۔ (رپورٹ: ساجد رضا عطاری
مدنی، مجلس میرپورخاص زون)