دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنات  کے تحت نگران مجلس نےنگرانِ زون کے ہمراہ میر پور خاص میں مدارس المدینہ کا وزٹ کیا اور انتظامی معاملات کا جائزہ لیتے ہوئے ذمّہ داران کو نیو مدارس کھولنے کے اہداف دیئےنیز اس موقع پر حیدرآبادکے مجلس مدرسۃ المدینہ للبنات کے ریجن ذمّہ داربھی موجود تھے ۔(رپورٹ:انورالحق عطاری،نگرانِ مجلس مدرسۃ المدینہ للبنات )