18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت آزاد کشمیر کے شہر میرپور کے جامعۃ المدینہ میں ویڈیو
اجتماع ہوا جس میں جامعۃ المدینہ کے ناظم اور طلبائے کرام نے شرکت کی۔ریجن ذمّہ
دار مجلس کفن دفن نے مجلس کا تعارف پیش کیا اور امت کی خیر خواہی کے لئے غسل میت دینے اور سکھانے کا ذہن دیتے ہوئے طلبائے
کرام میں کفن دفن کی مجلس بھی بنائی۔( محمد دانش تفسیر عطاری، مجلس کفن دفن)